تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2024
چیمپئنز ٹرافی 2025 : آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات پر بھی بات ہوئی، آئی سی سی کے وفد نے کراچی اور راولپنڈی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور انہیں تسلی بخش قرار دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے عالمی معیار کے انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ  اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہر صورت مکمل کر لیا جائے گا، تمام ٹیموں کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔  تمام ٹیموں کے کھلاڑی پُرامن اور محفوظ ماحول میں کرکٹ کے کھیل سے لطف اٹھائیں گے ، اپ گریڈیشن کے بعد سہولتیں عالمی معیار کی ہوں گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا پاکستان میں انعقاد ایک اعزاز ہے، جتنا بڑا ٹورنامنٹ ہے اس کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

Previous Post

کراچی : خستہ حال سڑکوں کی مرمت کا فیصلہ

Next Post

سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور

Next Post
ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist