تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اب کہاں کہاں کرکٹ کھیلے گا؟

by ویب ڈیسک
جولائی 5, 2024
نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم 21 سال میں پہلی بار سہ فریقی ون ڈے سیریز میں حصہ لے گی ،نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز کیلئے فروری میں پاکستان آئیں گے،سہ فریقی ون ڈےسیریز کےتمام میچ ملتان میں کھیلےجائیں گے۔ پاکستان ہوم گراؤنڈ پربنگلہ دیش،انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سے 7 ٹیسٹ میچزبھی کھیلے گا،ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم آئندہ ماہ 2ٹیسٹ میچز کیلئے پاکستان آئے گی، پہلا ٹیسٹ21 تا 25اگست تک راولپنڈی میں ہوگا،دوسرا ٹیسٹ30 اگست تا 3ستمبرکراچی میں کھیلا جائے گا۔  انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں3ٹیسٹ میچز کیلئےپاکستان کا دورہ کرے گی،پہلا ٹیسٹ 7اکتوبر،دوسرا15اکتوبر اور تیسرا24اکتوبر سےشروع ہوگا،ویسٹ انڈیزکی ٹیم 2 ٹیسٹ میچزکیلئے جنوری میں پاکستان آئے گی۔

Previous Post

قابل اور اہل افراد کو سعودی شہریت ملے گی

Next Post

محرم الحرام میں سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

محرم الحرام میں سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist