تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اپوزیشن جماعتوں کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
اپوزیشن جماعتوں کا آئین کی بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس ہوا۔ جس میں  قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، بی این پی مینگل کے رہنما ساجد ترین اور ثنا بلوچ، ایم ڈبلیو ایم کے ناصر شیرازی اور ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین یوسفزئی شریک ہوئے۔ اجلاس میں آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے اور فیصل آباد، کراچی کے جلسوں کیلئے انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں آئین توڑنے والوں کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی۔  گوادر میں دہشتگردی کے واقعے میں 7 بے گناہ افراد کے قتل اور لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا پر بہیمانہ تشدد اور گرفتاریوں کی پُرزور مذمت کی گئی۔ اجلاس میں کسانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کی بھی شدید مذمت کی۔

Previous Post

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس

Next Post

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

Next Post
آئی ایم ایف کی پاکستان کی 4 فیصد قومی پیداوار کی پیش گوئی

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist