تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیرس اولمپکس سے پہلے تخریب کاری

by ویب ڈیسک
جولائی 26, 2024
پیرس اولمپکس سے پہلے تخریب کاری
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس کی سرکاری ریلوے کمپنی ایس این سی ایف نے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل فرانس کا تیز رفتار ریل نیٹ ورک تخریب کاری کا شکار ہوگیا جس کے باعث لاکھوں مسافروں کے سفر میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو مفلوج کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر حملہ کیا گیا ، بہت سے راستوں پر سفر کو منسوخ کر دیا گیا۔ ۔ ان حملوں نے اس کی اٹلانٹک، شمالی اور مشرقی لائنوں کو متاثر کیا۔متاثرہ راستوں پر ٹریفک بہت زیادہ متاثر ہوگیا۔ یاد رہے کہ آج سے پیرس میں اولمپکس مقابلوں کی شروعات کی جارہی ہے۔ دوسری جانب فرانس کے وزیر اعظم گیبریل اٹل نے کہا کہ ملکی سیکیورٹی فورسز  حملوں میں ملوث لوگوں کو تلاش کر رہی ہیں جنہوں نے اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل ملک کے تیز رفتار ریل نیٹ ورک کو روک دیا۔

Previous Post

بھوک ہڑتال پی ٹی آئی کا ڈائٹ پلان ہے

Next Post

فضائی آلودگی، قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا حکم

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

فضائی آلودگی، قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist