تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2022
پاکستان انگلینڈ میچز کے لیے ٹریفک پلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم شام میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کے لیے ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔جس کے تحت حسن اسکوائر فلائی اوور ، سوک سینٹر پل اور ایکسپو سینٹر بائیں طرف نیشنل اسٹیڈیم کی طرف مڑتے ہوئے لیاقت آباد اور یونیورسٹی روڈ سے آنے والی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ اسی طرح کارساز، حبیب ابراہیم رحمت اللہ روڈ کارساز سے نیشنل اسٹیڈیم سگنل تک صرف چھوٹی گاڑیوں اور بائیکس کے لیے کھلا رہے گا۔ اس روٹ پر پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔ ملینیم مال،  ڈالمیا روڈ راشد منہاس روڈ سے نیشنل اسٹیڈیم سگنل تک صرف چھوٹی گاڑیوں اور بائیک کے لیے کھلا رہے گا۔ اس روٹ پر پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔

بشکریہ ٹوئٹر

نیوٹاؤن، اسٹیڈیم روڈ یونیورسٹی روڈ سے لیاقت اور آغا خان اسپتال کی طرف مڑنے والی سڑک صرف چھوٹی گاڑیوں اور بائیک کے لیے کھلی رہے گی۔ تمام قسم کی ہیوی ٹریفک کو سہراب گوٹھ سے نیپا، لیاقت آباد نمبر 10 اور حسن اسکوائر کی طرف موڑ دیا جائے گا، جبکہ پی پی چورنگی سے یونیورسٹی روڈ تک بند رہے گا۔

Tags: پاکستان بمقابلہ انگلینڈحسن اسکوائرنیشنل اسٹیڈیم کراچی
Previous Post

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات

Next Post

کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں

Next Post

کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist