تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 37 دہشتگرد ہلاک، 10 جوان شہید

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2026
شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 12خوارجی دہشتگرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 37 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ایک بار پھر عوامی تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنایا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، جن میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے 10 جوان شہید ہوئے، مگر فوری ردعمل نے ان کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کا مختلف مقامات پر تعاقب جاری رکھا ہوا ہے اور آپریشن کے دوران مزید دہشت گردوں کی ہلاکت اور نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔ماہرین کے مطابق ان کارروائیوں نے نہ صرف دہشت گرد تنظیموں کے حوصلے توڑ دیے ہیں بلکہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بھی مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

Previous Post

ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کی مشکلات میں اور اضافہ

Next Post

شفافیت اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا عزم ہے

Next Post
پاکستان کی اہم ترجیح غزہ پر مسلط  نسل کشی مہم کا فوری خاتمہ تھا

شفافیت اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا عزم ہے

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist