تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی پاسپورٹ کی نئی درجہ بندی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2025
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

تازہ عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2025 کے مطابق پاکستان 103ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے  جو اب یمن کے برابر ہے۔ گزشتہ سال پاکستان 96ویں نمبر پر تھا اور 32 ممالک تک ویزا فری رسائی حاصل تھی، جو اب گھٹ کر 31 ممالک رہ گئی ہے۔ پاکستان سے نیچے صرف عراق، شام اور افغانستان موجود ہیں۔

 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس
ہینلے انڈیکس کے مطابق دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس سنگاپور، جنوبی کوریا اور جاپان کے ہیں۔

  • سنگاپور کے شہری 193 ممالک

  • جنوبی کوریا 190 ممالک

  • جاپان 189 ممالک میں ویزا فری داخل ہو سکتے ہیں۔

یورپی ممالک جرمنی، اٹلی، لکسمبرگ، اسپین اور سوئٹزرلینڈ 188 ممالک کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

امریکی پاسپورٹ کی درجہ بندی اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر جا پہنچی ہے، وہ پہلی بار ٹاپ 10 سے باہر ہو کر 12ویں نمبر پر ہے۔ برطانوی پاسپورٹ بھی 6ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

 چین کی تیز رفتار ترقی
چین نے پچھلی دہائی میں حیرت انگیز پیش رفت کی ہے۔ 2015 میں 94ویں نمبر پر موجود چین اب 64ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، اور صرف ایک سال میں 30 ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے کیے ہیں۔

 پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا فری ممالک:
پاکستانی شہری جن 31 ممالک میں بغیر ویزا جا سکتے ہیں ان میں شامل ہیں۔:بارباڈوس، برونڈی، کمبوڈیا، کیپ وردے جزائر، کومورو جزائر، کک آئی لینڈز، جبوتی، ڈومینیکا، گنی بساؤ، ہیٹی، کینیا، مڈغاسکر، مالدیپ، مائیکرونیشیا، مونٹسریٹ، موزمبیق، نیپال، نیوئے، پالاؤ جزائر، قطر، روانڈا، سیموآ، سینیگال، سیشلز، سیرا لیون، سری لنکا، سینٹ ونسنٹ اینڈ دی گرینیڈائنز، تیمور لیستے، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو، تووالو اور وانواتو۔

Previous Post

پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ، آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کے سخت احکامات

Next Post

ویمنز ورلڈ کپ 2025 نے تاریخ رقم کر دی، ناظرین کے تمام سابق ریکارڈ ٹوٹ گئے

Next Post
ویمنز ورلڈ کپ 2025 نے تاریخ رقم کر دی، ناظرین کے تمام سابق ریکارڈ ٹوٹ گئے

ویمنز ورلڈ کپ 2025 نے تاریخ رقم کر دی، ناظرین کے تمام سابق ریکارڈ ٹوٹ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist