78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے 263 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو مختلف شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اعزازات 23 مارچ 2026 کو ایک شاندار تقریب میں عطا کیے جائیں گے۔
صدرِ مملکت کی جانب سے دیے جانے والے اعزازات میں نشانِ امتیاز، ہلالِ امتیاز، ستارہ امتیاز، تمغہ امتیاز، ہلال شجاعت اور ستارہ شجاعت شامل ہیں۔
نمایاں شخصیات اور شعبہ جات
سائنس و ٹیکنالوجی
-
ڈاکٹر سید حبیب اللہ شاہ
-
انجینئر رخسانہ زبیری
-
ڈاکٹر خلیل احمد
آرٹس و ثقافت
-
عرفان علی کھوسٹ
-
حدیقہ کیانی
-
ثمینہ پیرزادہ
-
سائرہ پیٹر
تعلیم
-
ڈاکٹر عامر محمد
-
پروفیسر انور جمالی
ادب
-
عرفان الحق صدیقی
-
عطا الحق قاسمی
-
مستنصر حسین تارڑ
-
نیلم احمد بشیر
کھیل
-
شاہد خان آفریدی
-
شہروز کاشف (کوہ پیما)
-
ثنا میر
سماجی و عوامی خدمات
-
نوابزادہ نصر اللہ خان (مرحوم)
-
عارفہ عبدالرؤف
دفاعی و سکیورٹی خدمات
-
پاک فوج، پولیس اور رینجرز کے متعدد شہداء و افسران کو ستارہ شجاعت اور ہلال شجاعت عطا کیے جائیں گے۔
بین الاقوامی شخصیات
-
پرنس خالد الفیصل بن عبدالعزیز السعود (سعودی عرب)
-
لی ہانگ ژونگ (چین)
-
ڈاکٹر سینٹا سیلر (امریکا)







Discussion about this post