تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

’’دل سے پاکستان‘‘ — یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا جوش و جذبے سے بھرپور نغمہ

by ویب ڈیسک
اگست 2, 2025
’’دل سے پاکستان‘‘ — یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا جوش و جذبے سے بھرپور نغمہ
Share on FacebookShare on Twitter

یومِ آزادی 2025 کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ جاری کر دیا گیا ہے، جو حب الوطنی، قربانی اور قومی اتحاد کا عکاس ہے۔یہ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر تخلیق کیا گیا ہے، جس میں مادرِ وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ نغمے میں بھارت کے خلاف ’’معرکۂ حق‘‘ میں کامیابی کا جشن پرجوش انداز میں منایا گیا ہے، اور وطنِ عزیز کی بقا، خودمختاری اور سلامتی کے لیے ہر ممکن قربانی دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ نغمہ نہ صرف قومی یکجہتی اور ترقی کے عہد کی تجدید ہے، بلکہ مسلح افواج کے اس کردار کو بھی سلام پیش کرتا ہے جو انہوں نے ہر محاذ پر ملک کے تحفظ کے لیے ادا کیا۔ نغمے کے بول اور دھن عوامی جذبات کو جھنجھوڑتے ہیں، جبکہ اس کی ویڈیو میں شہداء، سپاہیوں، اور عام پاکستانیوں کی جدوجہد کو موثر انداز میں دکھایا گیا ہے۔

Previous Post

33 سال بعد، شاہ رخ خان کو بھارت کا پہلا قومی فلم ایوارڈ

Next Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، بین الاقوامی جریدہ

Next Post
پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طورپر ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، بین الاقوامی جریدہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist