تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو وائٹ واش

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2025
ون ڈے سیریز: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو وائٹ واش
Share on FacebookShare on Twitter

ماؤنٹ مونگا نوئی میں ہونے والے اس  میچ کو بارش کی وجہ سے 42 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور میزبان ٹیم نے ایک بار پھر جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 264 رنز بنائے۔  کپتان مائیکل بریسویل 59 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ اوپنر ریس ماریو 58 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔

عاکف جاوید 4 شکار کے ساتھ سر فہرست رہے، نسیم شاہ نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ فہیم اشرف اور سفیان مقیم کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 40 اوورز میں 221 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بابر اعظم 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کپتان محمد رضوان نے 37 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبداللہ شفیق اور طیب طاہر نے 33، 33 رنز کی اننگز کھیلیں۔

نیوزی لینڈ کے بین سیئرز 5 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ باؤلر رہے اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کے علاوہ جیکب ڈفی نے 2، مائیکل بریسویل، محمد عباس اور ڈیرل مچل نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ یوں  نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔

Previous Post

لیجنڈری غزل گائیک غلام علی کا الوداعی دورہ ، ہیوسٹن میں شاندار پرفارمنس

Next Post

وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں، عظمیٰ بخاری

Next Post
ارکان اسمبلی کو فساد برپا کرنے کیلئے رقم دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں، عظمیٰ بخاری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist