تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت میچ : موسم کی صورتحال کیا ہوگی ؟

by ویب ڈیسک
اکتوبر 13, 2023
رضوان اور بابر کی نصف سنچریاں، پاکستان فائنل میں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور بھارت ہفتے کو احمد آباد کے میدان میں آمنے سامنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس بڑے دنگل کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ میچ سے پہلے رنگا رنگ ثقافتی پروگرام ہوگا جس میں گلوکار ارجیت سنگھ پرفارم کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  احمد آباد میں میچ کے آغاز میں فاسٹ بالرز کو اضافی باؤنس اور سوئنگ ملے گی جبکہ مڈل میں اسپنرز کو مدد ملنے کی امید ہے تاہم مجموعی طور پر بیٹرز کو شاٹس کھیلنے میں آسانی ہوگی۔ بات کی جائے موسم کی تو ہفتے کو یہ گرم اورخشک رہے گا۔ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق سخت گرمی اور حبس کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان یہ میچ دوپہر ڈیرہ بجے ہوگا۔

Previous Post

ہم نے سیاست پر ریاست کو ترجیح دی

Next Post

ماضی نہیں حال پر توجہ ہے، بابراعظم

Next Post
سیمی فائنل کے لیے منصوبہ بندی تیارہے، بابراعظم

ماضی نہیں حال پر توجہ ہے، بابراعظم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist