تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک بھارت کرکٹ میچز پر نیٹ فلکس کی سیریز

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2025
پاک بھارت کرکٹ میچز پر نیٹ فلکس کی سیریز
Share on FacebookShare on Twitter

کرکٹ کے میدانوں کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت پر اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے دستاویزی فلم ” سب سے بڑے حریف پاکستان اور بھارت ” کو 7 فروری کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلم میں پاکستان اور بھارت کے دلچسپ اور سنسنی خیز میچزپر گفتگو ہوگی جبکہ کئی سینئر کھلاڑی جیسے سہیواگ، گنگولی، شعیب اختر اور گاواسکر کے انٹرویوز بھی ہوں گے ۔ معلوم ہوا ہے کہ اس دستاویزی فلم میں روی چندرن ایشون، وقار یونس، جاوید میانداد اور انضمام الحق کے انٹرویوز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ فلم میں پاک بھارت کرکٹ کے علاوہ دونوں ملکوں کے روایات اور ثقافت کو بھی منفرد اور مختلف  انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Netflix India (@netflix_in)

Previous Post

چیف جسٹس نے حلف برداری پر نیا سوٹ کیوں نہیں خریدا؟

Next Post

بھارت : دلت لڑکی کا 60 سے زیادہ افراد کا زیادتی کا انکشاف

Next Post
ڈکیتی کے دوران گن پوائنٹ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت : دلت لڑکی کا 60 سے زیادہ افراد کا زیادتی کا انکشاف

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist