تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انگلینڈ کے خلاف 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 21, 2022
بابر کا ایک اوور،ساجد پر بھی بھاری؟
Share on FacebookShare on Twitter

اہور میں چیف سلیکٹر محمد وسیم نے یکم دسمبر سے شروع ہونے والی انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ جس میں بابراعظم ایک بار پھر ٹیم کی قیادت کرین گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، عبدل شفیق، ابرار احمد، اظہرعلی، فہیم اشرف، حارث رؤٖف، انعام الحق، محمد علی، محمد نواز، محمد وسیم جونئیر، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل، شان مسعود اور زاہد محمود شامل ہیں۔  ٹیم میں سرفراز احمد اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے۔ جبکہ نوجوان کھلاڑی ابرارااحمد، سلمان علی آغا اور محمد علی کو چانس دیا گیا ہے۔ اسی طرح بائیں ہاتھ کے بلے باز فواد عالم کو ڈراپ کردیا گیاہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کا انتخاب ڈومسٹیک پرفارمنس کی بنا پر ہوا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ حارث رؤف پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بننے جارہے ہیں۔ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Image

Previous Post

لانگ مارچ سے پہلے نئے آرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا ہوگا

Next Post

فٹ بال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم المفتاح

Next Post
فٹ بال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم المفتاح

فٹ بال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم المفتاح

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist