تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان: 2 کارروائیوں میں بھارتی پراکسی تنظیموں کے 41 دہشتگرد ہلاک

by ویب ڈیسک
جنوری 30, 2026
ضلع شیرانی میں آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے7 دہشتگرد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اعلان کیا ہے کہ 29 جنوری کو بلوچستان میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی ضلع ہرنائی کے نواحی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی، جہاں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھرپور انداز میں نشانہ بنایا۔ ہرنائی میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 30 خوارج جہنم واصل ہوئے۔ دوسری کارروائی ضلع پنجگور میں کی گئی، جس میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ہلاک دہشت گرد ماضی میں متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے اور دونوں کارروائیوں میں ہلاک دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا، جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ پنجگور سے برآمد ہونے والی رقم 15 دسمبر 2025ء کو اسی علاقے میں ہونے والی بینک ڈکیتی سے تعلق رکھتی ہے۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، اور سیکیورٹی فورسز ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں تاکہ عوام کی جان و مال محفوظ رہ سکے۔ یہ کارروائیاں پاکستان کی سرحدی سلامتی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عزم کی علامت ہیں، اور اس بات کا واضح پیغام بھی دیتی ہیں کہ دشمن کے منصوبے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Previous Post

نیپا وائرس عالمی وبا بن سکتا ہے؟

Next Post

غیرقانونی تارکین وطن کے لیے اسپین کا بڑا فیصلہ

Next Post
spain 2

غیرقانونی تارکین وطن کے لیے اسپین کا بڑا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist