تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گیس مہنگی نہیں ہورہی

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2025
gass
Share on FacebookShare on Twitter

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے گیس مہنگی ہونے کی خبروں کے بعد اہم وضاحت جاری کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس کی قیمتوں کے تعین سے متعلق غلط تاثر پھیلایا گیا، درحقیقت گیس ٹیرف میں کسی قسم کی منظوری یا تبدیلی نہیں کی گئی اور پرانے نرخ ہی برقرار ہیں۔ گزشتہ روز ترجمان اوگرا نے بیان میں واضح کیا تھا کہ سوئی نادرن کے لیے گیس کی اوسط قیمت میں 3 فیصد اور سوئی سدرن کے لیے 8 فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ادارے نے بتایا تھا کہ کمی کے بعد سوئی نادرن کے لیے تجویز کردہ قیمت 1804 روپے 8 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے لیے 1549 روپے 41 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔ تاہم بعد میں ایسی خبریں گردش کرنے لگیں کہ سوئی نادرن کی گیس قیمت 1852 روپے 80 پیسے اور سوئی سدرن کی 1777 روپے 2 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی ہے، جس پر اوگرا نے صورتحال واضح کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی منظوری موجود نہیں اور موجودہ ریٹس بدستور برقرار ہیں۔

gass

Previous Post

مِس فلسطین کا مِس یونیورس 2025 مقابلے پر الزام

Next Post

گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل

Next Post
gilgit

گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist