تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی کروڈ آئل شپ کی پاکستان آمد

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2025
ship
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کی توانائی تاریخ میں اہم سنگِ میل اُس وقت طے ہوا جب امریکی خام تیل سے لدا پہلا آئل ٹینکر کراچی پہنچ گیا۔ ایم ٹی پیگاسس نامی یہ بڑا امریکی بحری جہاز آج سنرجیکو (Cnergyico) کے آف شور آئل ٹرمینل پر برتھ کرے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ اب تک پاکستان آنے والا سب سے بڑا امریکی تیل بردار جہاز ہے۔

سنرجیکو نے پہلی بار امریکہ سے 10 لاکھ بیرل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) کروڈ آئل درآمد کیا ہے، جس کے ساتھ ہی اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی معاہدے کے تحت خام تیل کی باقاعدہ درآمد کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ شپ 14 ستمبر کو ہیوسٹن سے روانہ ہوئی تھی اور آج بلوچستان کے ساحل پر واقع ایس پی ایم آف شور ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگی۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ نومبر کے وسط میں دوسرا آئل کارگو بھی متوقع ہے، جبکہ تیسرا کارگو 2026 میں لایا جائے گا۔ اس پیش رفت کے بعد سنرجیکو، امریکا سے براہِ راست خام تیل درآمد کرنے والی پاکستان کی پہلی کمپنی بن گئی ہے۔ سنرجیکو  جو 2017 میں بھی ملک کے سب سے بڑے خام تیل بردار جہاز کی آمد کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے.  کا کہنا ہے کہ امریکی تیل کی درآمد پاک–امریکہ تجارتی تعلقات میں نئے دور کا آغاز ہے، جس سے ملکی توانائی شعبے میں اہم استحکام متوقع ہے۔

Previous Post

سینیٹ کی خالی نشست ، ضمنی انتخاب کل ہوگا

Next Post

طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کیلئے معمولی قوت چاہیے

Next Post
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کیلئے معمولی قوت چاہیے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist