تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سیفی سومرو کے فن پارے چوری نہیں ہوئے تھے

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
سیفی سومرو کے فن پارے چوری نہیں ہوئے تھے
Share on FacebookShare on Twitter

سینئر ڈائریکٹر کے ایم سی کلچر اینڈ اسپورٹس رضا عباس نے پینٹنگ آرٹسٹ سیفی سومرو کے حوالے کر دی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا عباس کا کہنا تھا کہ مصور سیفی سومرو کو غلط فہمی تھی کہ ان کے فن پارے چوری ہوگئے۔ آج جمی انجینئر کی طرف سے کیش ایوارڈ بھی ان کو دیا جائے گا، 2017 سے ان کی پیٹنگ کو محفوظ رکھا تھا۔ مصور سیفی سومرو کا کہنا تھا کہ 2017 میں جب پیٹنگ دی تھی تو اس وقت نیا تھا۔نمائش کے بعد  رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ پیٹنگ چوری ہو گئی ہے۔بہرحال اب انہیں یہ فن پارے مل گئے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں آرٹسٹ سیفی سومرو کی پینٹنگز چوری ہونے کے بعد ڈرامے  میں نظر آئی تھیں جس کے بعد پولیس کو فن پاروں کی چوری کی درخواست جمع کرا دی گئی تھی۔ سیفی کی اس پینٹنگز کے چوری ہونے کی درخواست کراچی  فریئر پولیس اسٹیشن میں جمع کرائی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 2017 میں سیفی سومرو کی پینٹنگز کی نمائش فریئر ہال کراچی  میں ہوئی تھی۔

Previous Post

جلسوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے، علی امین گنڈا پور

Next Post

63 اے کی تشریح کیس: جسٹس منصور علی کی بھی معذرت، بینچ میں جسٹس نعیم اختر شامل

Next Post
نور مقدم کیس: سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی والدہ کے خلاف ثبوت مانگ لیے

63 اے کی تشریح کیس: جسٹس منصور علی کی بھی معذرت، بینچ میں جسٹس نعیم اختر شامل

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist