تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کی یادگار تقریب

by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2025
پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کی یادگار تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس نے ایک شاندار اور باوقار انداز میں منعقد کیا۔ یہ تقریب جو پہلی بار 2023 میں ایل اے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی ۔ پی اے سی سی اپنی ٹیم کے کی قیادت، جن میں نائب صدر فاطمہ خان، صدر فواد اسماعیل، اور چیئرمین وقار علی خان شامل تھے، انہوں نے  بہترین تنظیمی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقریب کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنایا۔ جس میں نمایاں مسلم اسکالرز کے علاوہ، مسیحی رہنماؤں نے بھی روزے اور رمضان کی روحانی اہمیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ثقافتی رنگ میں اضافہ کرتے ہوئے، مشہور پاکستانی آرٹسٹ صادقین کے قرآنی خطاطی کے فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے، جو حاضرین کی توجہ کا مرکز بنے۔ اس کے علاوہ، پاکستان کے تمام صوبوں کی نمائندگی کرنے والے بینرز بھی آویزاں کیے گئے تاکہ شرکاء میں آگاہی بڑھائی جا سکے۔ تقریب کا سب سے بڑا اعزاز دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کی سیکرٹری آف ٹریژری فیونا ما کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت تھا ۔ اس موقع پر ویمن ایوارڈز کا بھی اجرا ہوا جو نمایاں خواتین کو دیا گیا جنہوں نے اپنے شعبوں میں پاکستان کا ہی نہیں اپنا نام بھی روشن کیا۔

پاکستان کے قونصل جنرل عاصم علی خان نے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے روابط کو  مضبوط بنانے اور پاکستان کے عالمی تشخص کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔ اسی طرح، میریڈین کیوب کے چیئرمین اور ایکسپرٹ ایم آر آئی کے سی ای او ڈاکٹر ثناء خان نے رمضان کو برکتوں کی مثبت کاوشوں کی تعریف کی۔ تقریب کی میزبانی آذر علی خان اور زین عمار نے بہترین انداز میں کی، جس سے حاضرین کو ایک دلچسپ تجربہ ملا۔ ورلڈ افیئرز کونسل کی ٹیم نے بھی بھرپور شرکت کی اور اسلام اور اس کی روایات کے بارے میں حاصل کردہ معلومات پر اظہارِ خیال کیا۔

Previous Post

ٹیکساس: 23 مارچ کو یومِ پاکستان تسلیم کرنے کی قرارداد منظور

Next Post

لاس اینجلس میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

Next Post
لاس اینجلس میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

لاس اینجلس میں یوم پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist