تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2024
بانی پی ٹی آئی ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

آکسفورڈ یونیورسٹی نے انتخابات کے لئے کامیاب اور اہل  امیدواروں کی فہرست جاری کردی جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ ان میں 12 سے 13 امیدوار پاکستانی نژاد ہیں۔ چانسلر کے لئے امیدواروں کی فہرست میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔ ووٹنگ کاپہلا مرحلہ 28اکتوبرکو ہوگا، جس میں ووٹرز ووٹ دے سکتے ہیں۔ سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے پہلے 5 امیدوار دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے مرحلے میں شریک ہوں گے۔امیدواروں میں لارڈ ولیم لیگ، لارڈ پیٹر مینڈلسن، لیڈی ایلش انجولینی اور ڈاکٹر مارگریٹ بھی شامل ہیں۔ امیدواروں میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سابق وزیرِ اعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سر نورمن فوسٹر اور معروف وکیل بیرسٹر پیٹر کریگ بھی شامل ہیں۔ ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔

Previous Post

آئینی ترمیم کی ممکنا منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب

Next Post

بچی زیادتی نہیں، گھٹیا سیاست کا شکار بنی

Next Post
بچی زیادتی نہیں، گھٹیا سیاست کا شکار بنی

بچی زیادتی نہیں، گھٹیا سیاست کا شکار بنی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist