تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ میں بزنس ون اسٹاپ شاپ کا منصوبہ

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
سندھ میں بزنس ون اسٹاپ شاپ کا منصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ کے ذریعے آن لائن ایپلیکیشن، ای پے منٹ کی سہولت ہو گی، ایپلیکیشن میں ٹریکنگ، ایس ایم ایس، ای میل اور ای سرٹیفکیٹ کی سہولت ہو گی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ ایک وقت میں 16 مختلف محکموں کا مشترکہ سسٹم ہو گا، سرمایہ کاری لانے کے لیے سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ اہم سنگ میل ثابت ہو گا، سندھ کابینہ نے سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ سسٹم کی منظوری دے دی ہے۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیرصدارت83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

Next Post

خاور مانیکا پر حملے کا مقدمہ درج

Next Post
خاور مانیکا پر حملے کا مقدمہ درج

خاور مانیکا پر حملے کا مقدمہ درج

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist