تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسکر کا میلہ ” اوپن ہائیمر” نے لوٹ لیا

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2024
آسکر کا میلہ ” اوپن ہائیمر” نے لوٹ لیا
Share on FacebookShare on Twitter

96ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب میلہ سجا تو  دنیا کا پہلا ایٹم بم تیار کرنے والے سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ کی کہانی  پر مبنی فلم ’اوپن ہائیمر‘ نے یوارڈز کا میلا لوٹ لیا، مووی کے حصے میں 7 ایوارڈز آئے۔ جبکہ فلم میں کام کرنے والے کیلین مرفی بہترین اداکار قرار پائے۔

یاد رہے کہ ” اوپن ہائیمر” کو 10 کروڑ ڈالر کی مالیت سے تیار کیا تھا جو گزشتہ سال جولائی میں ریلیز ہوئی۔  اوپن ہائیمر کو 13 مختلف شعبوں میں نامزدگی ملی تھی لیکن اس کے حصے میں 7 ایوارڈز آئے۔ یوں یہ اب بھی آسکر کی تاریخ کی سب سے زیادہ ایوارڈ حاصل کرنے والی فلموں میں سے ایک ہے۔ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ایما سٹون کو ملا انہوں نے پوور تھنگز میں بیلا کا کردار ادا کیا تھا۔ ” اوپن ہائیمر” نے بہترین پکچر، بہترین اداکار، بہترین اسپورٹنگ اداکار، بہترین ڈائریکٹر، بہترین اوریجنل اسکور، بہترین سنیماٹوگرافی اور بہترین فلم ایڈیٹنگ کا ایوارڈ حاصل کیے۔

Previous Post

آئی جی کو کیوں نہ ہٹادیا جائے ؟ چیف جسٹس سپریم کورٹ

Next Post

وفاقی کابینہ کے نام صدر کے پاس پہنچ گئے

Next Post
نئی کابینہ تشکیل، کس کو کون سی وزارت ملی؟

وفاقی کابینہ کے نام صدر کے پاس پہنچ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist