تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیےملکی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2024
سندھ میں پریمیم نمبر پلیٹس کیلیےملکی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے ایک بیان کے مطابق سیلاب زدگان کے ہاؤسنگ پروجیکٹ کی فنڈ ریزنگ کے لیے پریمیم نمبر پلیٹس کی نیلامی پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں ہوگی۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سندھ پیپلز ہاؤسنگ پراجیکٹ کو دی جائے گی۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ یہ جدید عوامی خدمت کی جانب سفر میں حکومت سندھ کا ایک اہم قدم ہے۔ شہری خود کو ویب سائٹ پر رجسٹر کریں اور آن لائن نیلامی میں حصہ لیں تاکہ خصوصی نمبر پلیٹیں حاصل کی جا سکیں اور ایک نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔نیلامی کے شرکا ویب سائٹ

premiumnumber.excise.gos.pk

کے ذریعے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ خواہشمند افراد محکمہ ایکسائز کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ نیلامی رجسٹریشن کے بعد 3 دن تک جاری رہے گی۔

Previous Post

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ پی ٹی آئی کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

Next Post

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63A نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63A نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist