تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلے بازوں نے دھوکہ دے دیا، نیوزی لینڈ بآسانی فتح یاب

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2022
بلے بازوں نے دھوکہ دے دیا، نیوزی لینڈ بآسانی فتح یاب
Share on FacebookShare on Twitter

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اہم میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم نے مقررہ ہدف 131 صرف 16 اوور میں مکمل کرلیا۔ فن ایلن نے 62 رنگ کی ناقابل شکست اننگ کھیلی جبکہ اکلوتے آؤٹ ہونے والے ڈیون کونوے 49 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر بری طرح ناکام رہی۔

بشکریہ پی سی بی

بابر اور رضوان کے جلدی آؤٹ ہونے کے بعد باقی ماندہ کھلاڑیوں نے پچ کر کھڑے ہو کر رنز بنانے کی جستجو ہی نہیں۔ افتخار اور آصف علی نے طویل عرصہ وکٹ پر گزارا لیکن انتہائی سست اور محتاط بلے بازی کرتے ہوئے 47 گیندوں پر صرف 52 رنز جوڑے۔ پاکستان کی طرف سے ٹاپ اسکور افتخاراحمد 27 رنز بنا کر رہے جبکہ آصف علی نے 25 رنز کیے۔  حیدرعلی، شان مسعود، شاداب خان خاطرخواہ اسکورکرنے میں بے بس نظر آئے۔

بشکریہ پی سی بی

پاکستان کی ناقص بلے بازی کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہےکہ ٹیم کی طرف سے ایک بھی چھکا نہیں لگا۔  پاکستان اس ہار کے باجود فائنل کھیلنے والی ٹیم ہےجبکہ بابرالیون اب جمعرات کو بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گی۔

Tags: افتخار احمدبابراعظممحمد رضواننیوزی لینڈ
Previous Post

ملالہ یوسف زئی پاکستان میں

Next Post

بھارتی قید میں کشمیری حریت رہنما الطاف احمد شاہ چل بسے

Next Post
بھارتی قید میں کشمیری حریت رہنما الطاف احمد شاہ چل بسے

بھارتی قید میں کشمیری حریت رہنما الطاف احمد شاہ چل بسے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist