تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

این او سی کے لیے پی ٹی آئی کو نئی درخواست کی ہدایت

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2022
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ اگر انہیں جلسہ اور دھرنا کرنا ہے تو اس کے لیے این او سی حاصل کی جائے اور اس سلسلے میں نئی درخواست دینے کا بھی کہا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق دارالحکومت میں جلسے کی تاریخ اور وقت سے باخبر کرنے کے لیے پی ٹی آئی  انتظامیہ سے اجازت بھی حاصل کرے۔ اس موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنات ھا کہ اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو نئی درخواست بھی دائر کی جاسکتی ہے۔ یہ انتظامیہ کی ذمے داری ہے کہ وہ بتائے کہ ڈی چوک میں جلسہ یا دھرنے کی اجازت دینی ہے یا پھر ایف 9 پارک میں۔ ان کے مطابق جلسے کے قواعد و ضوابط اور شرائط انتظامیہ کے ساتھ طے کرنی ہوگی اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ سےبھی آرڈر آچکا ہے۔ سماعت کے دوران انٹیلی جنس رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی جس میں اس خدشے کا اظہار کیا گیا کہ  عمران خان پر جلسے کے دوران حملہ ہوسکتا ہے۔ جس پر چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ یہ اب حکومت اور ریاست کا فرض ہے کہ وہ اس پہلو پر خاص توجہ دے۔ سیاسی اور غیر سیاسی جماعتوں کا احتجاج کرنا حق ہے لیکن تاجروں یا شہریوں کے حقوق متاثر نہیں ہونے چاہیے۔ برطانیہ میں بھی مظاہرین 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر آ جاتے ہیں، احتجاج  ضرور کرتے ہیں لیکن سڑک بلاک نہیں کرتے۔ مقدمے کی اب سماعت 22 نومبر کو ہوگی ۔

Previous Post

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم

Next Post

ٹوئٹر دفاتر عارضی طور پر بند

Next Post
ٹوئٹر کا ” بلو ٹک ” 8 ڈالر ماہانہ پر

ٹوئٹر دفاتر عارضی طور پر بند

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist