تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
مارچ 21, 2025
نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ اور ماڈل  نازش جہانگیر کے خلاف امانت میں خیانت، فراڈ اور دھمکیاں دینے کے الزامات کے تحت وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ پولیس کو اداکارہ کو گرفتار کر کے 22 مارچ کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔  یہ مقدمہ لاہور کے علاقے ڈیفنس کے رہائشی کی درخواست پرہوا ، جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری میں مواقع فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر ان سے لاکھوں روپے اور قیمتی گاڑی ہتھیالی۔عدالت نے مقدمے کی سماعت کے بعد اداکارہ نازش جہانگیر، سکندر خان اور دیگر ملزمان کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

Previous Post

لندن: برقی سب اسٹیشن میں آتشزدگی، ہیتھرو ایئرپورٹ دن بھر کیلئے بند

Next Post

نیویارک اسٹیٹ اسمبلی اور سینیٹ کا پاکستانی نژاد امریکیوں کے اعزاز میں تاریخی قراردادوں کی منظوری

Next Post
نیویارک اسٹیٹ اسمبلی اور سینیٹ کا پاکستانی نژاد امریکیوں کے اعزاز میں تاریخی قراردادوں کی منظوری

نیویارک اسٹیٹ اسمبلی اور سینیٹ کا پاکستانی نژاد امریکیوں کے اعزاز میں تاریخی قراردادوں کی منظوری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist