تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان ملک سے باہر ملک کی بدنامی کا سبب بنے

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2022
گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم کے نئے انکشافات اور سیاسی ہلچل
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے قائد نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کی قیادت کی بے گناہی کا ثبوت برطانوی اخبار ڈیلی میل کی معافی ہے۔ عمران خان کے کہنے پر شہزاد اکبر نے شہباز شریف پر من گھڑت اور بے بنیاد الزام لگائےجبھی ڈیلی میل نے ثبوت نہ ہونے پر معافی مانگی۔ ان بے بنیاد اور جھوٹے الزامات کی نیشنل کرائم ایجنسی پہلے ہی تحقیقات کرکے شہباز شریف کوبے گناہ قرار دے چکی ہے۔۔

نواز شریف کے مطابق  ڈیلی میل کی معافی کے بعد عمران خان ، ان کی پارٹی اور شہزاد اکبر کو اپنا سر شرم سے جھکا لینا چاہیے، یہ لوگ ملک سے باہر ملک کی بدنامی کا سبب بنے۔ برطانیہ میں نون لیگ کی حکومت ہے اور ناہی تحریک انصاف کی۔ جو خود سر سے پاؤں تک کرپشن میں اٹے ہوئے ہیں، وہ دوسروں پر الزام لگارہے ہیں۔  آج بچے بچے کی زبان پر توشہ خانہ چوری کے قصے ہیں، عمران خان پر کرپشن کے الزامات نہیں بلکہ ثابت شدہ کرپشن ہے۔ نواز شریف نے ایک بار پھر شکوہ کیا کہ انہیں بیٹے سے تن خواہ نہ لینے پر نااہل کیا۔

Tags: ڈیلی میلعمران خاننواز شریف
Previous Post

منشیات اسمگلنگ کیس میں بری

Next Post

برطانیہ میں طوفانی برف باری، نظام زندگی درہم برہم

Next Post
برطانیہ میں طوفانی برف باری، نظام زندگی درہم برہم

برطانیہ میں طوفانی برف باری، نظام زندگی درہم برہم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist