تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالیہ بھٹ اور کریتی سینن ایوارڈز کی حقدار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2023
عالیہ بھٹ اور کریتی سینن ایوارڈز کی حقدار
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر دہلی میں 69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب سجی۔ ہدایتکار سنجے لیلا بھانسلی کی فلم ” گنگو بائی کاٹھیا واڑی” میں جاندار اداکاری دکھانے پر عالیہ بھٹ کے حصے میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ آیا جبکہ ان کے ساتھ کریتی سینن کو بھی فلم ” میمی ” میں غیر معمولی اداکاری دکھانے پر نیشنل ایوارڈ کا حقدارٹھہرایا گیا۔

اسی طرح شریا گوشل کو بہترین خاتون پلے بیک سنگر کا ایوارڈ دیا گیا۔ ” آر آر آر ” کے لیے کالا بھیریا کو بہترین میل پلے بیک سنگر کا اعزاز دیا گیا۔ الو ارجن کو ’’پشپا : دی رائز‘ کی پرفارمنس پر بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

” آر آر آر  کو بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ ملا۔ پنکج ترپاٹھی کو ’میمی‘ کے اندر بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ ملا تھا۔ ماضی کی مشہور اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Previous Post

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری

Next Post

شیخ رشید کو 26 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم

Next Post
آصف زرداری پر الزامات، شیخ رشید گرفتار

شیخ رشید کو 26 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist