تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نسیم شاہ کو سنسنی خیز میچزکی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ

by ویب ڈیسک
اگست 25, 2023
نسیم شاہ کو سنسنی خیز میچزکی وجہ سے ہارٹ اٹیک کا  خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں  سنسنی خیز بیٹنگ کرنے والے نسیم شاہ کہتے ہیں کہ پل پل بدلتے لمحات اور تجسس والے میچز کے آخر میں بیٹنگ کرنے سے انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ رہتا ہے۔  نسیم شاہ کے مطابق مشکل صورتحال میں خود پر یقین رکھتے ہیں ، جب وہ  کھیلنے گئے تب شاداب کریز پر تھے اور یقین تھا وہ میچ ختم کریں گے۔ جب شاداب خان آؤٹ ہوئے تو  نسیم شاہ کے مطابق ان کے  دل میں آیا وہی بولر ہے تو وہ  آج بھی میچ جتوا سکتے ہیں ، خوشی کی بات ہے  پاکستان ناصرف میچ  بلکہ سیریز بھی جیت گیا۔ ایک اور انٹرویو میں نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ صرف اتنا کہنا چاہیں گے کہ کاش آج ان کی والدہ ہوتیں اور وہ بیٹے کی یہ کامیابی دیکھ پاتیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

یاد رہے کہ جمعرات کو پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغان ٹیم کو ایک وکٹ سے شکست دی تھی۔  افغانستان کا دیا گیا 301 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم نے آخری اوور میں پورا کیا۔  نسیم شاہ ایک مرتبہ پھر افغانستان کے سامنے دیوار بن گئے۔ حارث رؤف اور نسیم شاہ نے آخری اوور میں 11 رنز بنا ڈالے۔

Such chases not for the faint-hearted 😅

🗣️ @iNaseemShah the finisher on his splendid cameo last night 👏#AFGvPAK | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/AUANuDjlWW

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 25, 2023

Tags: نسیم شاہ
Previous Post

توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ نے جو کیا غلط کیا، چیف جسٹس عامر فاروق

Next Post

آئی ایم ایف سے نگراں وزیر خزانہ کی ملاقات

Next Post
آئی ایم ایف سے نگراں وزیر خزانہ کی ملاقات

آئی ایم ایف سے نگراں وزیر خزانہ کی ملاقات

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist