تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجرا کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2024
27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی تحقیقاتی ادارے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل  نے کارروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈز کے اجرا میں ملوث نادرا اہلکاروں  کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔  ملزمان میں سید اصغر مہدی، سید ندیم علی اورعامر علی لاشاری شامل  ہیں، جو  عہدے کے لحاظ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر ہے۔ ملزمان کا تعلق کراچی کے علاقوں  صدر، ناظم آباد نادرا میگا سینٹر اور اسپتال چورنگی سینٹر سے ہے۔ ان ملزمان نے حسیب ، حفیظ  اور حبیب  نامی غیر ملکیوں کو رقم کے عوض پاکستانی شناختی کارڈز اجرا میں معاونت کی۔ نادرا اہلکاروں سمیت افغان شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کے بعد مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

Previous Post

پاکستان نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے خلاف خاطر خواہ پیش رفت کی، امریکی رپورٹ

Next Post

مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ بننے والی جھنک شکلا پیا کی شادی

Next Post
مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ بننے والی  جھنک شکلا پیا کی شادی

مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ بننے والی جھنک شکلا پیا کی شادی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist