تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیب ترامیم کیا ہے ؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 15, 2023
نیب آرڈینس 1999 ترمیمی بل کیا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

گزشتہ سال جون میں پی ڈی ایم نے  نیب آرڈیننس میں 27 اہم ترامیم متعارف کرائی تھیں۔ صدر کی طرف سے منظوری نہ ملی تو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا جہاں سے اسے منظور کرایا گیا۔ ترمیمی بل کے مطابق  نیب کا ڈپٹی چیئرمین جو وفاقی حکومت کی طرف  سے مقرر کیا جائے گا، چیئرمین کی مدت ملازمت مکمل  ہونے کے بعد بیورو کا قائم مقام چیئرمین بن جائے گا، بل میں چیئرمین نیب اور بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل کی 4 سال کی مدت بھی کم کر کے 3سال کی گئی۔  نیب وفاقی، صوبائی یا مقامی ٹیکس کے معاملات پر کارروائی نہیں کر سکے گا۔ ریگولیٹری اداروں کو بھی نیب کے دائرہ کار سے باہر نکال دیا گیا۔ اسی طرح نیب کو پابند کیا گیا کہ وہ ملزم کی گرفتاری سے پہلے  اس کے خلاف شواہد کی دستیابی کو یقینی بنائے۔  ترمیمی بل کے مطابق یہ ایکٹ قومی احتساب آرڈیننس 1999 کے شروع ہونے اور اس کے بعد سے نافذ سمجھا جائے گا۔

نیب ترامیم کالعدم اور سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر

عدالت عظمیٰ سے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ آنے کے بعد ایک سابق صدرآصف علی زرداری اور 6 سابق وزرائے اعظم نوازشریف، شاہد خاقان عباسی، یوسف رضا گیلانی ، شوکت عزیز، شہباز شریف اور راجا پرویز اشرف  کے کیسز دوبارہ کھلیں گے۔

Previous Post

عوامی عہدوں پر فائزشخصیات کے خلاف کیسز بحال

Next Post

نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا

Next Post
نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا

نگراں حکومت کی طرف سے الیکشن کا اعلان غیرقانونی ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist