تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا، ایوان میں زبردست نعرے

by ویب ڈیسک
فروری 29, 2024
نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا، ایوان میں زبردست نعرے
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام پاک، حمد وثنا اور قومی ترانہ پڑھا گیا، اس موقع پر  اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مہمانوں کی گیلری میں موجود تھیں۔ آزاد اراکین نے بانی پی ٹی آئی کے ماسک پہن کر ایوان میں احتجاج کیا ۔ یہ ارکان  پی ٹی آئی کے جھنڈے بھی ایوان میں لے آئے۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین نے اسپیکر نشست پر کھڑے ہوکر بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ دوسری جانب اب قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کاشیڈول تبدیل کر دیا۔ اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمعرات کو دن   12 بجے سے پہلے جمع کرائے جائیں گے، جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن جمعہ کو ہوگا۔

اسپیکر کے لیے نون لیگ کے ایاز صادق مقابلے پر ہیں۔ اس سے پہلے  اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذاتِ نامزدگی یکم مارچ کو جمع ہونے تھے جبکہ انتخاب 2 مارچ کو ہونا تھا۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کے بعد وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائےگا۔

جس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 3 مارچ کو جمع ہوں گے، 4 مارچ کو قومی اسمبلی نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب کرے گی، اسی دن  وزیرِ اعظم کا اپنے عہدے کا حلف لینے کا امکان ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ نون لیگ اور اس کے اتحادیوں کے متفقہ امیدوار شہباز شریف کو دوسری بار وزیراعظم بننے کے لیے 200 سے زیادہ ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

Previous Post

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہی ہے، نواز شریف

Next Post

متوقع بارش: کراچی میں ہاف ڈے ڈیوٹی کا فیصلہ

Next Post
اسلام آباد میں طوفانی بارش سے اموات

متوقع بارش: کراچی میں ہاف ڈے ڈیوٹی کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist