تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

15ویں قومی اسمبلی تحلیل

by ویب ڈیسک
اگست 9, 2023
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط
Share on FacebookShare on Twitter

جولائی 2018 کے الیکشن کے بعد وجود میں آنے والی 15 ویں قومی اسمبلی آج تحلیل کی جارہی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ آج صدر مملکت کو حکومت اور اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش کریں گے، جس کے بعد معاملات نگراں حکومت کے ہاتھ میں چلے جائیں گے۔ 15 ویں  قومی اسمبلی نے ایک صدر، 2 وزرائے اعظم، 2 اسپیکرز اور 2 ڈپٹی اسپیکرز منتخب کیے۔ اسی ایوان نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ایک  وزیراعظم و عہدے سے ہٹایا۔ جب سے یہ اسمبلی وجود میں آئی اُس وقت سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت تناؤ اور تلخیاں دیکھنے کو ملیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 اُس وقت کی اپوزیشن کا الزام تھا کہ تحریک انصاف نے مبینہ دھاندلی کی ہے۔ عالم یہ تھا کہ کبھی بھی قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اسمبلی ہال میں ہاتھ تک نہیں ملایا۔ گزشتہ برس مارچ 2022 میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں 158 ارکان  میں سے 20 ارکان  پارٹی سے منحرف ہوئے اور الگ فارورڈ بلاک قائم کیا۔ اسی طرح اگلے ماہ اُس وقت کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی جس کے نتیجے میں شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کیا۔ 15 اپریل 2022 کو راجا پرویز اشرف کا نیا اسپیکر منتخب کیا گیا۔ پی ٹی آئی منحرف رکن راجا ریاض اپوزیشن لیڈر بنے۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

Next Post

مس یونیورس انڈونیشیا : 6 امیدواروں کا جنسی ہراسانی کا الزام

Next Post
مس یونیورس انڈونیشیا : 6 امیدواروں کا جنسی ہراسانی کا الزام

مس یونیورس انڈونیشیا : 6 امیدواروں کا جنسی ہراسانی کا الزام

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist