تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانہ ، قومی اسمبلی میں مجوزہ بل پیش

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2025
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں ایک اہم سماجی اور قانونی پیش رفت کے طور پر بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانے کی سزا دینے کا بل پیش کر دیا گیا۔ یہ مجوزہ بل پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے پیش کیا۔ بل میں تعزیراتِ پاکستان میں سیکشن 298-ڈی کے نام سے نئی شق شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کے تحت شوہر یا گھر کا کوئی بھی فرد اگر غیر منصفانہ طور پر خاتون کو گھر سے نکالے گا تو یہ ایک باقاعدہ جرم تصور ہوگا۔ بل کے مطابق جرم ثابت ہونے پر 3 سے 6 ماہ قید اور 2 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔ اس کے مقدمات کی سماعت فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کرے گا۔

یہ مجوزہ ترمیم فوجداری قانون ترمیمی بل 2025 کا حصہ ہے، جسے ڈپٹی اسپیکر نے مزید غور و خوض کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ہے۔ یہ اقدام گھریلو تشدد اور خواتین کے بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف ایک اہم قانونی ہتھیار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جس کا مقصد خواتین کو غیر منصفانہ طور پر بے گھر ہونے سے بچانا ہے۔

Previous Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے آذربائیجان کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

Next Post

آئی سی سی کی نئی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ جاری

Next Post
پہلا ون ڈے: پاکستان کو 73 رنز سے شکست

آئی سی سی کی نئی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ جاری

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist