تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی۔ ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں امتِ مسلمہ و درپیش چیلنجز، بین المذاہب ہم آہنگی سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ اسلام امن، محبت اور بھائی چارے کا دین ہے، میرے تبلیغی کام کا مقصد دنیا میں اسلام کے پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا تھا کہ  اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے، اسلامی تعلیمات امن، رواداری اور محبت کا پیغام دیتی ہیں۔ امت مسلمہ کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلنے کی ضرورت ہے، آئین پاکستان میں تمام شہریوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایوان کا دورہ بھی کیا۔ یاد رہے کہ پیر کو عالمی شہرت یافتہ اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچے تھے۔

Previous Post

الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا رہے گا

Next Post

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Next Post
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist