تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریاں، سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف معطل

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری
Share on FacebookShare on Twitter

پارلیمنٹ ہاؤس سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز محمد اسحٰق اور 4 سیکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ  سارجنٹ ایٹ آرمز محمد اسحٰق اشرف کی 4 ماہ تک ملازمت معطل کی گئی ہے، اسی طرح سیکیورٹی اسسٹنٹ قاص احمد کے علاوہ جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ عبید اللہ، وحید صفدر اور محمد ہارون کو بھی ملازمت سے 4 ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا۔ یہی نہیں  اسپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی قائم کرکے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ یاد رہے کہ 9 ستمبر کو اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کو گرفتار کر لیا تھا۔ جبکہ اگلے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے سے تحریک انصاف کے رہنماؤں زین قریشی، شیخ وقاص اکرم، ایم این اے نسیم الرحمٰن اور شاہ احمد خٹک کو گرفتار کرلیا تھا۔

Previous Post

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی

Next Post

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

Next Post
شعیب شاہین کی ضمانت منظور

شعیب شاہین کی ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist