تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ عامر قتل کیس ٹرائل کورٹ منتقل

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2025
مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کو انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 16 منتقل کر دیا، جس کے بعد کیس کی باقاعدہ سماعت ٹرائل کورٹ میں ہوگی۔

 پس منظر:

6 جنوری 2025 کو ڈیفنس کراچی سے لاپتہ ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کو اس کے دوست ارمغان قریشی نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد ملزمان نے لاش بلوچستان کے حب علاقے میں لے جا کر جلا دی۔
ابتدائی طور پر مقدمہ گمشدگی کا درج ہوا، تاہم 25 جنوری کو تاوان کی کال موصول ہونے اور لاش کی نشاندہی پر مقدمے کو اغوا برائے تاوان اور پھر قتل میں تبدیل کیا گیا۔

 گرفتار ملزمان:

  • مرکزی ملزم: ارمغان قریشی

  • aشریک ملزم: شیراز
    دونوں ملزمان نے پولیس اور میڈیا کے سامنے قتل کا اعتراف کیا، مگر جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے بیان دینے سے انکار کر دیا۔

 گواہ کا بیان:

سٹی کورٹ کراچی میں پیشی کے دوران گواہ غلام مصطفیٰ نے مرکزی ملزم کی شناخت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ:

"بنگلے میں ‘باس’ رہتے تھے، ملزم ارمغان اوپر والے فلور پر رہتا تھا، کھانا آن لائن آتا تھا، گیٹ ریموٹ سے کھلتا تھا۔ ہمیں جب ضرورت پڑتی، باس بلاتے تھے۔”

 تفتیشی حقائق:

  • مصطفیٰ عامر کو قتل سے کچھ گھنٹے قبل انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

  • بعد ازاں عدالت نے اسے منشیات کیس سے بری کر دیا۔

  • تفتیشی افسر کی رپورٹ کے مطابق، مصطفیٰ کو 31 جنوری 2024 کو گرفتار کیا گیا تھا اور 20 مارچ 2024 کو ضمانت بھی مل گئی تھی۔

Previous Post

شاہ رخ خان فلمی شوٹنگ کے دوران زخمی، علاج کے لیے امریکا روانہ

Next Post

پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا

Next Post
پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا

پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist