تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ عامر کا مقدمہ ختم، اے این ایف نے رپورٹ عدالت میں جمع

by ویب ڈیسک
مارچ 17, 2025
ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
Share on FacebookShare on Twitter

منشیات کیس میں ایس ایچ او اے این ایف نےمقتول مصطفیٰ عامر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات پیش کیں، جس میں مصطفیٰ عامر کا نام عامر عرف تیمور ولد عامر شجاع درج تھا۔ ایس ایچ او کے بیان کے مطابق  ملزم عامرعرف تیمور کا انتقال ہوچکا ہے۔ عدالت نے ایس ایچ او کے بیان کے بعد مصطفیٰ عامر کے خلاف مقدمہ ختم کردیا۔ مقدمے میں عمار حمید اور فیصل یعقوب اشتہاری ملزم ہیں۔ عدالت نے دونوں کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ یاد رہے کہ مصطفیٰ عامر کے 22 فروری کو وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔ مصطفیٰ عامر اور دیگر ملزمان کیخلاف 2024 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Previous Post

پاکستان امریکن چیمبر آف کامرس کا تیسرا سالانہ افطارڈنر

Next Post

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو

Next Post
ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دےدی

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist