تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

by ویب ڈیسک
فروری 24, 2025
مصطفیٰ قتل کیس، منشیات کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم سے متعلق تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔  مصطفیٰ قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، منشیات کی خرید و فروخت میں انٹرنیشنل ڈرگ چین کے ملوث ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔  منشیات کی ترسیل میں مختلف کوریئر کمپنیز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ گرفتار ملزم ساحر  نے منشیات سے متعلق تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم ساحر  ارمغان کے ذریعے مصطفیٰ سے ملا تھا، ملزم ساحر نے ارمغان سے رابطے کے حوالے سے تفصیلات فراہم کی ہیں۔تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ ملزم کا کال ڈیٹا ریکارڈ بھی حاصل کیا گیا ہے، جس میں ملزم کے ارمغان سے رابطے سامنے آئے ہیں۔

Previous Post

خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں کو مفت بیج دینے کا فیصلہ

Next Post

برفباری میں پھنسنے والے غیر ملکی مہم جوؤں کو بچالیا گیا

Next Post
برفباری میں پھنسنے والے غیر ملکی مہم جوؤں کو بچالیا گیا

برفباری میں پھنسنے والے غیر ملکی مہم جوؤں کو بچالیا گیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist