تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دفتر خارجہ کی تصدیق: مشتاق احمد کی واپسی کے لیے کوششیں جاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 6, 2025
دفتر خارجہ کی تصدیق: مشتاق احمد کی واپسی کے لیے کوششیں جاری
Share on FacebookShare on Twitter

دفترِ خارجہ نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی حراست سے رہائی کے حوالے سے اہم پیشرفت سے آگاہ کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزارتِ خارجہ، عمّان (اردن) میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے ذریعے سابق سینیٹر کی بحفاظت واپسی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اردن کی حکومت کے قیمتی تعاون سے یہ عمل آئندہ چند روز میں کامیابی سے مکمل ہونے کی امید ہے۔ دفترِ خارجہ نے اردن کی حکومت کے تعاون اور حمایت پر شکریہ بھی ادا کیا۔ واضح رہے کہ جماعتِ اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان غزہ کی جانب جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے کا حصہ تھے، جس پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا تھا۔ اس واقعے میں مشتاق احمد سمیت کئی افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق قافلے میں شامل متعدد افراد کو رہا کیا جا چکا ہے، تاہم مشتاق احمد اور چند دیگر ارکان اب بھی اسرائیلی حراست میں موجود ہیں۔

Previous Post

روہت کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟

Next Post

بھارت : آسٹریلوی کھلاڑیوں کو مضر صت کھانا کھلانے کا معاملہ

Next Post
بھارت : آسٹریلوی کھلاڑیوں کو مضر صت کھانا کھلانے کا معاملہ

بھارت : آسٹریلوی کھلاڑیوں کو مضر صت کھانا کھلانے کا معاملہ

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist