تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

by ویب ڈیسک
اگست 13, 2025
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایک درجہ بہتر کرتے ہوئے ‘Caa1’ سے بڑھا کر ‘Caa2’ کر دی ہے اور آؤٹ لک کو ‘مستحکم’ قرار دیا ہے۔

موڈیز کے مطابق یہ بہتری پاکستان کی بیرونی مالی صورتحال میں استحکام، زرمبادلہ کے ذخائر میں متوقع اضافے اور آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت اصلاحات کی کامیاب تکمیل کا نتیجہ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ حکومتی مالی پوزیشن مضبوط ہو رہی ہے، تاہم قرضوں کی بروقت ادائیگی کی صلاحیت اب بھی کمزور ہے۔ موڈیز نے خبردار کیا کہ سیاسی غیر یقینی صورتحال اور کمزور حکومتی کارکردگی کریڈٹ پروفائل پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، مگر موجودہ مستحکم آؤٹ لک اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مالی صورتحال میں توازن قائم ہے۔ اگر اصلاحات کا عمل تیز کیا گیا تو کریڈٹ پروفائل میں مزید بہتری ممکن ہے۔ یہ پیشرفت پاکستان کے مالی استحکام اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی علامت قرار دی جا رہی ہے۔

Previous Post

آئی سی سی کی نئی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ جاری

Next Post

خیبر پختونخوا کا غم میں ڈوبا آسمان ، بادل پھٹنے، سیلابی ریلوں اور زمین کھسکنے کے ہولناک مناظر

Next Post
خیبر پختونخوا کا غم میں ڈوبا آسمان ، بادل پھٹنے، سیلابی ریلوں اور زمین کھسکنے کے ہولناک مناظر

خیبر پختونخوا کا غم میں ڈوبا آسمان ، بادل پھٹنے، سیلابی ریلوں اور زمین کھسکنے کے ہولناک مناظر

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist