تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منی لانڈرنگ؛ مونس الہٰی سمیت 6 ملزمان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنیکا حکم

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2024
مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا  مقدمہ
Share on FacebookShare on Twitter

سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہٰی سمیت 6اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی۔ اشتہاری ملزمان میں فرست علی چھٹہ، امتیاز علی شاہ، مونس الہٰی ،عامر سہیل، عامر فیاض شامل ہیں۔ اشتہاری 6 ملزمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے جبکہ مونس الہٰی اور صغیم عباس کی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم پر قصور میں مونس الہٰی کی 26 کینال سے زائد اراضی بھی منجمد کر دی گئی جبکہ مونس الہٰی کے نام پر گلبرگ کا ایک پلاٹ اور ایک گھر بھی منجمد کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹس طلب کرتے ہوئے کارروائی 19 ستمبر تک ملتوی کر دی

Previous Post

تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی گرفتاری

Next Post

سندھ: دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کیلئے نجی اسکولوں میں مفت تعلیم کا فیصلہ

Next Post
نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

سندھ: دہشتگردی کا شکار والدین کے بچوں کیلئے نجی اسکولوں میں مفت تعلیم کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist