تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2025
اب عوام کو پاسپورٹ جلد ملے گا
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے اکیڈمی، ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا اور زیرِ تربیت افسران کو فراہم کردہ سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔اُنہوں نے زیرِ تربیت افسران سے ملاقات بھی کی اور سہولتوں سے متعلق دریافت کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی تنظیمِ نو کے حوالے سے اجلاس بھی طلب کر لیا۔  اس موقع پر انہوں نے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان بھی کیا۔ محسن نقوی کہتے ہیں کہ ماسٹر پلان طلب  کررہے ہیں اور سب سے پہلے بین الاقوامی معیار کے کنسلٹنٹ سے این پی اے کا نیا ماسٹر پلان تیار کروایا جائے۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کی جانب سے 25 کروڑ روپے کا چیک جلد این پی اے کے حوالے کر دیا جائے گا۔ نیشنل پولیس اکیڈمی کی تعمیر نو کے کام کو 3 ماہ میں مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے لیے  فوری طور پر ضروری اقدامات کی ہدایت بھی کی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں ملٹری اکیڈمی کاکول کی طرح بہترین افسران تعینات کیے جائیں گے۔

Previous Post

چیمپئنز ٹرافی کے لیے پانڈیا کپتان بن سکتے ہیں، بھارتی میڈیا

Next Post

اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح

Next Post
اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح

اداکارہ نرگس اور شوہر کے درمیان صلح

Discussion about this post

تار نامہ

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist