تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2024
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  سے امریکا کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی، ملاقات میں پاک امریکا تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پراظہار خیال کیا گیا  جب کہ قائمقام امریکی سفیر نے اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس ملاقات میں اس بار پر بھی اتفاق کیا گیا کہ امریکا ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر جدید خطوط پر استوار کرنے میں تعاون فراہم کرے گا۔ امریکا نیشنل فرانزک ایجنسی کو جدید تقاضوں کے مطابق فعال کرنے میں معاونت فراہم کرے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد سے نہیں نکالا جا رہا لیکن غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو رہنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

اجنبی افراد سے نجی اور مالیاتی معلومات ہرگز شیئر نہ کریں، پی ٹی اے

Next Post

بیرون ملک سے صرف ایک موبائل لانے کی اجازت

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

بیرون ملک سے صرف ایک موبائل لانے کی اجازت

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist