تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف درخواست دائر

by ویب ڈیسک
اپریل 26, 2024
پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف درخواست  دائر
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی سیشن عدالت میں وقار علی نامی شہری نے پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق کوئی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا۔انہوں نے استدعا کی ہے کہ عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔ عدالت نے درخواست گزار سے تھانے کی فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کر لی اور سماعت29 اپریل تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ جمعرات کو مریم نواز نے پنجاب پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی تھی۔

جس پر اپوزیشن جماعتوں نے کڑی تنقید کی تھی۔ مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پرایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ  قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس نے اس سارے معاملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وضاحت کی تھی کہ وہ  خواتین کو محکمہ پولیس میں شمولیت کی ترغیب کی جانب وزیر اعلیٰ کے اس اقدام کو سنگ میل کی حیثیت سے دیکھا جارہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس یونیفارم ریگولیشنز کے تحت پولیس یونیفارم پہنے کی مجاز ہیں۔

Previous Post

کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے کا فیصلہ

Next Post

بلوچستان میں طوفانی بارش

Next Post
بلوچستان میں طوفانی بارش

بلوچستان میں طوفانی بارش

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist