تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں تو سختی سے نمٹا جائے گا

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2024
عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں تو سختی سے نمٹا جائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ اگر کسی نے سیاست کی آڑ میں عوام کی راہ میں مشکلات کھڑی کریں تو وہ ان سے سختی کے ساتھ نمٹیں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہارے ہوئے مائنڈ سیٹ کا کام صرف لڑائی چھگڑا اور جلاؤ گھیراؤ ہے۔ جانتے ہیں کہ  اپوزیشن میں بیٹھے لوگ ابھی سوگ میں ہیں ان کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ رمضان پیکج میں اعلیٰ کوالٹی کا گھی، آٹا، چینی، چاول اور بیسن شامل ہے۔ ڈیلیوری ٹیموں کو یونین کونسل اور محلوں کی سطح پر تقسیم کیا گیا ہے۔ غیر معیاری پروڈکٹ تیار کرنے والی 4 ملز کو سیل کیا گیا ہے اور ڈیلیوری ٹیموں کو کسی ناخوشگوار واقعے سے بچانے کیلئے پولیس کی سیکیورٹی بھی فراہم کی گئی ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے مہینوں کا کام دنوں میں کیا ہے۔ قوم کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل اب شروع ہوگئی ہے۔

Previous Post

ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ

Next Post

وزیراعظم سے آرمی چیف عاصم منیر کی ملاقات

Next Post
وزیراعظم سے آرمی چیف عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف عاصم منیر کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist