تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی نہیں

by ویب ڈیسک
اگست 20, 2024
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز
Share on FacebookShare on Twitter

مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا جس میں ان کے والدین اور ٹیچرز کو بھی مدعو کیا۔ مریم نواز نے پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعام، میڈل اور سرٹیفکیٹ بھی دیے۔ مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ کے لیے بلز میں ریلیف دیا ہے، کم از کم دو ماہ تو عوام کے سکون سے گزریں گے، یہ قلیل مدتی ریلیف نہیں اس کے بعد ہم بہت بڑا شمسی توانائی کا منصوبہ لارہے ہیں جو ہمیشہ کےلیے صارفین کو زیادہ بلز سے نجات دے گا۔ اس موقع پر انہوں نے سندھ کے وزیراعلیٰ کی طرف سے بجلی کی قیمت میں کمی کو بے وقوفی قرار دینے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کہ کسی نے لفظ استعمال کیا یہ بے وقوفی ہے، اس پر میں ہنس پڑی۔ کرپشن کا پیسہ جیب میں ڈالنا، پروٹوکول، جہازوں، ہیلی کاپٹرز ، گاڑیوں کے قافلوں پر پیسے خرچ کرنا بے وقوفی نہیں اور عوام کو ریلیف دینا بے وقوفی ہے؟ اگر عوام کو 2 ماہ کا ریلیف بھی مل جائے تو میرے لیے اس سے زیادہ سعادت و خوشی کی بات نہیں۔

Previous Post

سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

Next Post

ناراضی کے نام پر دہشت گردی قبول نہیں

Next Post
نگراں وزیراعظم کے لیے نون لیگ اور پی پی متفق

ناراضی کے نام پر دہشت گردی قبول نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist