تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت

by ویب ڈیسک
مئی 17, 2024
مریم نواز کی ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اب پولیس کے بعد  ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ہے۔ لاہور میں ہونے والی اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ پاس آؤٹ ہونے والے  860 جوانوں میں 70 خواتین بھی شامل ہیں۔ مریم نواز کے مطابق یہ وردی نہیں ہے، قومی خدمت ہے جو چند قوم کے بیٹے بیٹیوں کے مقدر  میں آتی ہے، وردی اعزاز کے ساتھ ساتھ بہت بڑا امتحان بھی ہے، وہ وقت دور نہیں جب پولیس پر لگے دھبے دھوئیں گے۔ وزیراعلیٰ کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس فورس میں تبدیلیاں لا رہے ہیں، آئی جی پنجاب کو جو بھی ضرورت ہو گی انہیں فراہم کیا جائے گا، وسائل میں کمی نہیں ہوگی۔

Previous Post

ٹیکس نادہندگان کی سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا، اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post

مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کو توہین عدالت کے نوٹس

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کو توہین عدالت کے نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist