تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مہنگائی ہماری توقعات سے زیادہ کم ہوئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 2, 2024
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں پاکستان اکنامک ڈیش بورڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آخری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام اس صورت ہوگا جب پاکستان  بنیادی اصلاحات کرے گا۔  اصلاحات کی طرف جانا ہوگا، ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانا ہے، معیشت جس جگہ پر ہے اسے استعمال کرتے ہوئے ملک میں معاشی استحکام لانا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مزید کہتے ہیں کہ مہنگائی میں توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے اور معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، اگر  اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہیں تو معیشت استحکام کی حالت سے ترقی کی طرف جا سکتی ہے۔ محمد اورنگزیب کہتے ہیں کہ ملک میں تمام ڈیٹا تھا لیکن اسے درست طریقے سے استعمال نہیں کیا گیا اور اگر اس پر کام کرتے ہیں تو بہتر نتائج موصول ہونا شروع ہوں گے۔

Previous Post

آرٹیکل 63 اے پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل کی لارجر بینچ کو دھمکی

Next Post

پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا

Next Post
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال

پی سی بی نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist