تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2006 ممبئی ٹرین بم دھماکے , ہائی کورٹ نے 12 میں سے 11 ملزمان کو بری کر دیا

by ویب ڈیسک
جولائی 21, 2025
2006 ممبئی ٹرین بم دھماکے ,  ہائی کورٹ نے 12 میں سے 11 ملزمان کو بری کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ہائی کورٹ نے 2006 کے ہولناک ٹرین بم دھماکوں کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 12 میں سے 11 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے قرار دیا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ عدالتی فیصلے کے بعد 11 ملزمان کو جلد جیل سے رہا کیے جانے کا امکان ہے۔ مقدمے کے دوران 12 واں ملزم وفات پا چکا ہے۔ یاد رہے کہ 11 جولائی 2006 کو ممبئی کی ویسٹرن ریلوے لائن پر چلنے والی 7 مختلف لوکل ٹرینوں میں بم دھماکے ہوئے تھے، جن میں 189 افراد ہلاک اور 827 زخمی ہو گئے تھے۔

ان دھماکوں نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا تھا، اور اسے اُس وقت کا سب سے بڑا دہشت گرد حملہ قرار دیا گیا تھا۔ بعد ازاں ٹرائل کورٹ نے 2015 میں 12 افراد کو سزا سنائی تھی، جن میں 5 کو سزائے موت جبکہ دیگر کو عمر قید و دیگر سزائیں دی گئی تھیں۔ تاہم، ہائی کورٹ نے اب ان سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کو بری کر دیا۔ ۔

Previous Post

کوئٹہ: پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنے والے 11 ملزمان گرفتار

Next Post

مہوش حیات ، ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید خفا

Next Post
مہوش حیات ، ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید خفا

مہوش حیات ، ساحر لودھی کو ٹرول کرنے والوں پر شدید خفا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist