تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیے تیار

by ویب ڈیسک
فروری 23, 2024
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے لیے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کا دعویٰ ہے کہ اُس نے پنجاب اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے۔ پنجاب کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کے لیے مریم نواز کو 210 ارکان کی حمایت حاسل ہے۔ یاد رہے کہ نون لیگ نے پنجاب اسمبلی کی 133 نشستیں حاصل کی تھیں۔ 23 آزاد ارکان نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی، اس طرح سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب ارکان کی تعداد ایک سو 160 ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کو خواتین کی 36 اور اقلیتوں کی 5 مخصوص نشستیں بھی الاٹ کردی گئی ہیں، اس طرح سے مخصوص نشستوں کو ملا کر پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)201 ارکان کے ساتھ سب سے آگے ہے۔ سادہ اکثریت کے لیے ایک سو 186 ارکان کی حمایت ضروری  ہوتی ہے، مسلم لیگ (ن) کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 14، مسلم لیگ (ق) کے 10 اور استحکام پاکستان پارتی (آئی پی پی) کے 6ارکان کی حمایت بھی حاصل ہے، اس طرح مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں 230 ارکان کے ساتھ سرفہرست ہے۔

Previous Post

جنت مرزا کی بہن کی شادی پر ہنگامہ

Next Post

نومنتخب پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا

Next Post
نومنتخب پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا

نومنتخب پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist